الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ گیارہویں شریف جھنگ صدر

May 12, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کے جھنگ آستانہ پر ماہانہ روح پرور محفل گیارہویں شریف کا مورخہ 13مئی بروز جمعۃ المبارک بعد از نماز مغرب تا عشاء انعقاد کیا جارہا ہے ۔تمام دوست احباب و ذاکرین اس محفل میں بھرپور انداز میں شرکت کریں۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت جھنگ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان