الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ گیارہویں شریف جھنگ

January 18, 2011

عا لمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (ر جسٹرڈ)پاکستان ،جھنگ کے زیرِاہتمام مورخہ 15جنوری بروز ہفتہ کو ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد آستانہ ہذا پر کیا گیاجس میں ذاکرین اور اہلعلاقہ سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔نقابت کے فرائض جناب سجاد حُسین احمد نے سر انجام دئیے۔بارگاہِ الٰہی میں حمد کا نذرانہ جناب آصف صاحب نے پیش فرمایا اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں نعت کے نذرانے جھنگ کے معروف نعت خواں جناب حیدر حیات اور احسان احمد نے پیش فرمائے اور حلقہ ذکرآرگنائز جھنگ جناب چوہدری حق نواز قادری صاحب نے ترتیب دیا ۔دُعا جناب حاجی امیر صاحب نے فرمائی۔ محفلِ پاک کے دن آستانہ کو خوبصورت لائٹنگ سے سجایا گیا جو ایک دلکش منظر پیش کر رہی تھی۔آخر میں حاضرین محفل میں لنگر تقسیم کیا گیا۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت جھنگ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان