الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ گیارہویں شریف قصور

June 24, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، قصور کے زیر اہتمام آستانہ قصور پر مورخہ 17 جون کو ماہانہ گیارہویں شریف کا اہتمام کیا گیا۔ حمد کی سعادت علی احمد نے حاصل کی۔ بارگاہِ نبی پاکؐ میں ہدیہ عقیدت نیاز احمد، علی احمد، امجد نے پیش کیا ۔ غوثِ پاک کا قصیدہ بلال احمد نے پڑھا۔ فضیلتِ ذکر نذیر احمد فاروقی نے بیان کیے۔ حلقہ ذکر نذیر احمد فاروقی نے ترتیب دیا اور دعا کرائی۔اختتام پر حاضرین میں لنگر تقسیم کیا گیا۔

جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت قصور

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان