الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ گیارہویں شریف قصور

May 18, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان،قصور کے زیرِ اہتمام آستانہ قصورپر مورخہ13 مئی کو ماہانہ گیارہویں شریف کا اہتمام کیا گیا۔ محفل بعد نمازِ عصر تا عشاء تک جاری رہی۔ بارگاہِ رسالت ﷺمیں ہدیہ عقیدت علی احمد، محمد اقبال،اللہ رکھااور محمد آصف نے پیش کیا۔ غوثِ پاکؓ کی بارگاہ میں منقبت ندیم اورآصف نے پیش کی۔ نذیر احمد فاروقی نے ذکر کی عظمت بیان کی۔حلقہ ذکر نذیر احمد فاروقی نے ترتیب دیا اور نئے ساتھیوں کو اِذن ذکرِ قلب دیا گیااور دعا نذیر صاحب نے کرائی۔ بعد میں حاضرین میں لنگر تقسیم کیا گیا۔محفل میں 4 نئے ساتھیوں نے شرکت کی ۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت قصور

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان