الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محافل میلادِ مصطفیﷺ(ٹوبہ ٹیک سنگھ)

November 16, 2010

انجمن سرفروشان اسلام کے زیر اہتمام جناب صدیق قادری اورمحمدمنیر عرف بگو کی رہائش گاہ محلہ اسلام پورہ میں محا فل میلاد مصطفیؐکا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت محترم جناب نصیب اﷲعامر صاحب آف کالا پہاڑ نے کی اور انہوں نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں دلوں کی تعلیم جو نبی پاکؐ نے آج سے صدیو ں پہلے صحابہ اکرام کو دی جن کی وجہ سے وہ جہالت میں ڈوبے ہوئے بھی رب کے حضور منظور نظر بن گئے اور آج اس دور میں مرشد پاک بھی اسی تعلیم کو لوگوں کے دلو ں تک پہنچا رہے ہیں اور لاکھو ں قلوب رب کے حضور منظور نظر بن گئے۔محافل میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور محفل میں نقابت کے فرائض جناب اختر قادری اور ثنا ء خوانی طاہر قادری، ڈاکٹر جاوید وغیرہ نے فرائض سر انجام دےئے۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان