الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محافل گیا رہویں شریف ٹوبہ ٹیک سنگھ

July 21, 2011

انجمن سرفرو شا نِ اسلا م کے زیر اہتما م چک نمبر 325 ج ب دلم اور دفتر انجمن ہذا اور جنا ب ادریس قا دری صاحب رہا ئش گاہ پر ماہانہ محافل گیا ہوریں شریف اور یو م قلند ر کے سلسلہ میں محافل کا انعقا د کیا گیا ہے جس کی صد ارت امیر انجمن ٹوبہ ٹیک سنگھ جنا ب ذوالفقا ر علی زلفی نے کی اور محافل سے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ انجمن کا مشن کو ئی نیاء مشن نہیں ہے ۔ یہ وہ مشن ہے جو آ ج سے صدیو ں پہلے حضو ر نبی کریم ﷺ نے صحابہ کرام کوپر چا ر کیا اور جس کو حاصل کر کے اُ س جا ہلیت کے دو ر میں بھی وہ منظورِ نظر کہے گئے ۔ آ ج کا د ور بھی جاہلیت سے کم نہیں ہے ۔ ہر گھر میں فحاشی عام ہے لو گو ں کو کسی کے دکھ در د کا کوئی احساس نہیں ہے ۔ نفسا نفسی کا عالم ہے ہر بند ہ اپنے سکون کی خاطر کچھ بھی کر گزر نے کو تیار ہے ۔لیکن سکو ن قلب صر ف اللہ ہی کے ذکر میں ہے ۔ آ ج ہم نے اللہ کے ذکر کو چھو ڑ دیا جس کی وجہ سے مسلمان دنیا میں ذلیل و خو ا ر ہو رہے ہیں ۔ ابھی بھی وقت ہے خو د کو اور دو سر وں کورب تعالیٰ کی طر ف رجو ع کر نے کی تلقین کی جائے اور جو صحیح راستہ ہے اُ س پر گامزن ہونے کی بھر پو ر کو شش کی جائے ۔
محافل میں نقا بت کے فر ائض جنا ب اختر قا دری اور ثنا ء خو انانِ رسول ﷺ طا ہر قا دری ، ڈاکٹر جا وید ، محمد ارشاد ، اور جمیل گوہر نے اپنے مخصو ص اند از میں گلہائے عقید ت پیش کیا۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ ٹیک سنگھ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان