الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محا فل گیار ہویں شریف (ٹو بہ ٹیک سنگھ )

January 29, 2011

انجمن سر فروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام دفتر انجمن ہذا اور مظہر اقبال صو فی اور ندیم قادری اور سہیل حما د کی رہا ئش گاہ پر محا فل گیار ہویں شریف کا انعقا د کیا گیا جن کی صدارت محترم آرگنا ئزر ذوالفقار علی زلفی شا ہی نے کی اور محا فل میں ذکر و اذکا رکے علا وہ مشن کے متعلق بھی لو گو ں کو بریف کیا گیا اور بتایا گیا کہ اس دور میں بھی کس طرح غا فل قلو ب ذکر اﷲسے گو یا ہو تے ہیں ۔ محا فل میں نقا بت کے فرائض جنا ب اختر قادری اور ثنا ء خوانی شا ہد نذیر ،جمیل گو ہر ،محمو دقا دری ، ایا ز قا دری ، طا ہر فا روق اور ڈاکٹر جا وید نے ادا کی اس کے علاوہ ذاکرین اور لو گو ں کی کثیر تعدا د نے شرکت کی ۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان