الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفلِ جشن آمدِ رسول ﷺ ٹوبہ ٹیک سنگھ

January 26, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سر فرو شانِ اسلا م (رجسٹرڈ) پاکستان ،ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام جنا ب ادریس قادری کے گھر میں محفل جشنِ آمد رسول کا اہتما م کیا گیا ۔محفل کی صد ارت محترم جنا ب چو ہدری نسیم اللہ عامر نے کی۔ محفل میں نقابت کے فر ائض جنا ب اختر قا دری نے انجا م دیئے اور محفل میں خصو صی طو ر پر جلو س ۱۲ ربیع الا ؤل کی دعوت عام دی گئی ۔محفل میں طاہر قا دری، ڈاکٹر جاوید ، جمیل قا دری نے گلہا ئے عقید ت پیش کیے۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ ٹیک سنگھ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان