الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفلِ نعت و ذکر اللہ

May 25, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان، فیصل آبادکے زیرِ اہتمامچنیوٹ میں چلہ گاہ حضر ت بو علی قلندر ؒ پر محفل پاک منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے اد ا کئے اور بارگاہِ رسالت ﷺ میں نعت کا نذرانہ عبدالمنان قادری نے پیش کیا۔محمد افضال قادری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے ولیوں کی صحبت اور رفاقت سے انسان کے گناہ مٹ جاتے ہیں اور جب انسان پاک ہوجاتاہے تو یہ اللہ والے اس کے دل میں اللہ کے ذکر کی شمع کو روشن کرکے اسے ہمیشہ کے لیے بقاکی منزل عطاکردیتے ہیں ۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت فیصل آباد

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان