الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفل ذکر حسیُنؑ (ٹوبہ ٹیک سنگھ )

December 17, 2010

انجمن سر فروشان اسلام کے زیر اہتمام رہائش گاہ جناب مظہرقادری شہدائے کربلا کی یاد میں محفل کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت محترم جناب غلام مرتضی نے کی ۔ محفل میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی محفل میں ثناء خوانی شاہد جاوید ، اختر قادری ،طاہر فاروق ،مظہراقبال ڈاکٹر جاوید ،محمود قادری نے پیش کی ۔

جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان