الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفل شہادتِ حسینؑ (ٹوبہ ٹیک سنگھ )

December 17, 2010

انجمن سر فروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان ،ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام دفتر انجمن ہذا اور رہائش گاہ جناب مظہر اقبال گوہر شہدائے کربلا کی یاد میں محفل کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت محترم جناب ذوالفقار علی نے کی اور انہوں نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ امام پاکؑ نے حق با طل کی پہچان کی خاطر رب کے حضور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور دین کو بچا لیا۔ محفل میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی محفل میں ثناء خوانی شاہد جاوید ، اختر قادری ،طاہر فاروق ،مظہراقبال ڈاکٹر جاوید ،محمود قادری نے پیش کی اور اس کے علاوہ کثیر تعداد میں ذاکرین نے شرکت کی ۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوب

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان