الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفل شہدائے کربلا(ٹوبہ ٹیک سنگھ )

December 24, 2010

انجمن سر فروشان اسلام کے زیر اہتمام رہائش گاہ ادریس قادری پرایک محفل کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت محترم جناب عابد شاہی نے کی ۔ محفل میں نقابت کے فرائض جناب اختر قادری نے ادا کئے اور ثناء خوانی طاہر قادری ،ارشاد قادری، محمود قادری اور ایاز قادری نے پیش کی محفل میں کثیر تعداد میں لوگوں اور ذ اکرین نے شرکت کی ۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان