الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفل شہدائے کربلا (409)ٹوبہ ٹیک سنگھ

December 15, 2010

انجمن سر فروشان اسلام کے زیر اہتمام چک نمبر409 رہائش گاہ محترم جناب امین گوہر، شہدائے کربلا کی یاد میں محفل کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت محترم جناب ذوالفقار علی نے کی محفل میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔ محفل میں ٹوبہ ٹیک سنگھ سے شاہد جاوید ، اختر قادری ،طاہر فاروق ،مظہر قادری ، سہیل حماد ، اکرم قادری اور اس کے علاوہ کثیر تعداد میں ذاکرین نے شرکت کی ۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان