الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفل میلادِ مصطفی(ٹوبہ ٹیک سنگھ)

December 9, 2010

انجمن سرفروشان اسلام کے زیر اہتمام سہیل حماد کی رہائش گاہ محلہ اسلام پورہ میں محفل میلاد مصطفیؐکا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت محترم جناب نصیب اﷲعامر صاحب آف کالا پہاڑ نے کی اور محفل میں ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور محفل میں ثنا ء خوانی ڈاکٹر جاوید، ایاز قادری،غلام مرتضی، خادم صاحب نے فرائض سر انجام دےئے۔

جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان