الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفل میلاد النبی ﷺ مظفر گڑھ

April 29, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، مظفر گڑھ کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں نقابت کے فرائض یونس قادری نے ادا کیے اورفضائل ذکر قلب بیان کئے۔محفل میں حمد و نعت کے نذرانے پیش کرنے والوں میں محبوب الٰہی قادری،فیصل قادری،نذیراحمد(رنگ پور) اور حبیب وقاص مظفر گڑھ سرفہرست رہے۔محفل میں ذاکرین اور عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور ذکر قلب کی انمول دولت حاصل کی ۔
جاری کردہ
شعبہ نشر واشاعت مظفر گڑھ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان