الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفل میلاد مصطفےٰ ﷺ(ٹوبہ ٹیک سنگھ)

September 1, 2010

دل کی حاضری کے بغیر نبی پاک ﷺکا قرب حاصل نہیں ہوتا (ذوالفقار علی شاہی)
انجمن سر فروشانِ اسلا م کے زیر اہتمام انجمن کے نہایت ہی پرانے ساتھی جناب کاشف صاحب کی رہائش گاہ پر محفل میلا د مصطفےٰؐ منعقد کی گئی جس کی صدارت جناب چوہدری نصیب اللہ عامر نے کی اور لوگوں سے امیر محترم جناب ذوالفقار علی زلفی شاہی نے مشن بیان کیا۔محفل میں اہل محلہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور محفل میں حمد و ثنا ء طاہر قادری ،ڈاکٹر جاوید ، عبدالشکور، جنیدقادری اور جمیل گوہر نے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔
شعبہ نشرو اشاعت
ٹوبہ ٹیک سنگھ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان