الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفل میلا د مصطفیﷺ لاہور

June 28, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفرو شان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، لاہور کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد مورخہ۴ جون ۲۰۱۱ ؁ء کو بعد نماز عشاء بمقام شاہی مسجد نزد لاہور ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ محفل کا انعقاد باہو زون نے کیا جس میں مقامی لوگوں کے علاوہ ذاکرین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔محفل میں ملک پاکستان کے نامور ثناء خوانوں نے شرکت کی جن میں جناب محبوب احمد ہمدانی صاحب،جنا ب خالد محمود یوسفی صاحب اور جناب صغیر احمد نقشبندی صاحب نے خصوصی شرکت کی۔نقابت کے فرائض بختیار منیر قادری نے سر انجام دےئے۔
خصوصی کاوش۔جناب عمران صاحب، جناب ثاقب صاحب،جناب ذولفقار احمد قادری صاحب۔محفل کے اختتام پر جناب حاجی سعید احمد قاری نے تمام شرکاء کو ذکر قلب کی لا زوال دولت عطا فرمائی۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت لاہور

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان