الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفل گیارھویں شریف ٹوبہ ٹیک سنگھ

November 1, 2010

انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام جناب سہیل قادری کی رہائش گاہ پر محفل گیارھویں شریف کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چوہدری نصیب اللہ عامر آف کالا پہاڑ نے کی۔ انہوں نے محفل سے بیان کرتے ہوئے کہا آج کا دور کھلی نفسا نفسی کا دور ہے اور یہ فکر کا موقع ہے کہ انسان آگے کی زندگی کی فکر کرے اور اس دور میں حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی جن کا شمار رب تعالیٰ کی مقرب ہستیوں میں ہوتا ہے جو کہ اپنی نظر ناز سے گمراہ انسانوں کو رب کی ذات سے واصل کروا رہے ہیں۔محفل میں نقابت کے فرائض طاہر قادری اور حمد وثناء ندیم قادری ،ڈاکٹر جاوید، غلام مرتضی صاحب اور عاطف صاحب نے پیش کئے۔
جاری کردہ
شعبہ نشر و اشاعت ٹوبہ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان