الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفل یادِ کربلا (ٹوبہ ٹیک سنگھ )

December 15, 2010

انجمن سر فروشان اسلام کے زیر اہتمام رہائش گاہ محترم جناب اکرم قادری اور سہیل حماد گوہر شہدائے کربلا کی یاد میں محافل کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت محترم جناب غلام مرتضی نے کی ۔محفل میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی محفل میں نقابت شاہد جاوید نے کی اور ثناء خوانی اختر قادری ،طاہر فاروق ،مظہر قادری ، ڈاکٹر جاوید، محمود قادری، اکرم قادری نے کی۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان