الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفل یوم علی المرتضیٰ و گیارہویں لاہور

June 30, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفرو شان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان کے زیر اہتمام لاہور مرکز پر ماہا نہ گیا رہویں شریف کا اہتمام کیا گیا۔محفل کا آغاز حمد باری تعالی سے کیا گیا جس کی سعادت جناب ذوالفقار احمد قادری صاحب نے حاصل کی۔بارگاہ رسالت مابؐ میں جناب عبدالحمید قادری صاحب اور عمران احمد چیمہ نے ہدیہ عقیدت پیش کیا۔قصدہ مرشد پاک جناب اخلاق احمد قادری صاحب نے پیش کیا۔ذکر اور دعاء پر محفل کا اختتام ہوا۔
***
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان،لاہورکے زیر اہتمام حضرت علی المرتضی شیر خدا کے یوم ولادت کے حوالہ سے ۱۳ رجب المرجب کو آستانہ لاہور پر ایک عظیم الشان محفل ذکرو نعت کا اہتمام کیا گیا ۔محفل کا آغاز حمد باری تعالی سے جناب ذوالفقار احمد قادری صاحب نے کیا۔نعت رسول مقبول جناب عبدالحمید قادری صاحب ،جناب عمران احمد چیمہ نے پڑھی ۔حضرت مولا علیؓ کی شان میں قصیدہ جناب ذوالفقار احمد قادری صاحب نے پڑھا۔محفل کا اختتام حلقہ ذکر اور دعاء پر ہوا۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت لاہور

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان