الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محمد نعیم بٹ اور محمد وسیم بٹ کے والدِ محترم انتقال کر گئے

April 14, 2014

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان ،فیصل آبادکے مخلص و مہربان سرفروش ساتھی جناب محمد نعیم بٹ اور محمد وسیم بٹ صاحب کے والدِ محترم گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔انا للہ وانّاالیہ راجعون۔انکی نمازِجنازہ نزدچھوٹی ڈی گراؤنڈمیں اداکی گئی ۔ نمازِجنازہ میں فیصل آبادکی مرکزی قیادت سمیت سرفروش ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔دریں اثناء محفلِ قل شریف بروز ہفتہ منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمد رفیق قادری نے سرانجام دئیے اور مدحتِ رسولﷺکی سعادت بھی حاصل کی۔ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت فیصل آباد

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان