الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

مشاورتی کمیٹی فیصل آباد

January 13, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، فیصل آبادمیں اراکین و ذاکرین نے جذبہ سرفروشی کا والہانہ ثبوت دیتے ہوئے مشاورتی کمیٹی میں اپنے نام پیش کیے جن ساتھیوں نے اپنے نام ازخود پیش کیے اُن کو فوری طورپر کمیٹی کا حصہ بنا لیا گیا ان ساتھیوں میں سابقہ کیبنٹ کے تمام مشیران کے علاوہ جن ساتھیوں کے نام آئے اُن میں غلام فرید ،محمد جمشید قادری ،محمد ناصر قادری ،محمد رفیق قادری ،محمد عمران الحق ،محمد فیصل رشید،محمد جمیل قادری ،محمد اشرف شاھی ،محمد اطہر اقبال ببی، اظہر محمود قادری ،محمد فیصل زرگر،محمد یوسف قادری ، محمد صابر شاہ ،محمد شکیل الرحمن ،محمد اطہر بخاری ،محمد ذیشان قیصر، فیض محمد فیضی ،عبدالمنان قادری ،حیدرعلی شاھی ،محمد افتخار بٹ نمایا ں ہیں ۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت فیصل آباد

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان