الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

مشعل بردار جلوس وجلوسِ عید میلادالنبیﷺ سرگودھا

February 10, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان،سرگودھا کے زیراہتمام تحریک منہاج القرآن اورانجمن سرفروشانِ اسلام نے مشترکہ مشعل بردار جلوس نکالاجس میں مولانا قمر بخش سیالوی،خالد اقبال مسرت اور سعید احمد جیلانی کے ساتھ ساتھ عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اسکے علاوہ ۱۲ربیع الاول شریف کو بھی مشترکہ جلوس نکالا گیاجس کی قیادت احمد شفیق طاہر سیالوی،حاجی مولانا قمر ظہور ترابی،مولانا عطاء اللہ جلالی،محمد امیر خان،لیاقت علی گوھر،ملک مطلوب حسین گوھر،راؤ پرنس محمد شاہد ،محمد رضوان گوھرنے کی۔جلوس شہر کی مختلف شاہراہوں سے گزرا جس کو عوام الناس نے بہت سراہااور انجمن کی کاوش کی تعریف کی۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت فیصل آباد

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان