الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

مشعل بردار ریلی جھنگ

February 14, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان،جھنگ کے زیرِ اہتمام کل مورخہ 15/02/2011بروز منگل بعد از نمازِ مغرب ضلعی آستانہ جھنگ(محلہ آرائیاں والا) سے ایک عظیم الشان مشعل بردار جلوس بسلسلہ جشنِ عید میلادالنبیﷺ نکالا جا رہا ہے جسکی قیادت آرگنائزر جھنگ جناب چوہدری حق نوازاور سابقہ مرکزی مشیر جناب چوہدری اظہر نواز فرمایں گے۔ذاکرین سے التماس ہے کہ وہ وقت کی باپندی کا خاص خیال رکھیں اور بھرپور تعداد میں شرکت کریں۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت جھنگ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان