الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

میٹنگ جلوس ربیع الاول(ٹوبہ ٹیک سنگھ)

December 28, 2010

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان ، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیرِاہتمام دفترانجمن ہذامیں ایک میٹنگ کال کی گئی جس میں جلوس ربیع الاول کے سلسلہ میں اہم امور پرغور کیا گیا۔میٹنگ کی صدارت محترم جناب ذوالفقار صاحب نے کی اور تمام کبنٹ نے شرکت کی۔میٹنگ میں ربیع الاول کے جلوس کو بہتر انداز میں نکالنے کے لیے بھر پور اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور کارکنا ن کو نظم و ضبط کے ساتھ جوش و خروش سے اس موقعہ کے لیے تیار کرنے کا اعادہ کیا گیا۔ابھی سے اس کی تیاریوں کے لیے منعظم انداز میں کام کی ضرورت کو اجاگر کیا گیا۔ تمام ساتھیوں نے ان تجاویز کو سراہا اور اس کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت ٹوبہ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان