الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

میں شبِ برات کے حوالے سے راولپنڈی میں خصوصی پروگرام

July 30, 2016

آستانہ عالیہ گرجا روڈ راولپنڈی میں شبِ برات کے حوالے سے خصوصی پروگرام ترتیب دیا گیا، جس میں ذاکرین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اس کے بعد عالمی امیر حضرت مو لاناسعیداحمدقادری نے بھی خطاب فرمایا او شبِ برات کی فضائل سے اجاگر کیا۔ شبِ برات کے حوالے سے ذکرِ لطائف کی محفل بھی منعقد کی گئی۔

IMG-20160527-WA0002 IMG-20160527-WA0003 IMG-20160527-WA0004 IMG-20160527-WA0005

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان