الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

نانی اماں حضور انتقال فرماگئی ہیں

August 22, 2010

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج مورخہ 22اگست 2010بروز اتوار والدہ ماجدہ باجی امینہ ریاض ( نانی اماں حضور) حیدرآباد میں انتقال فرما گئی ہیں

انا للہ واناا لہ رجعون

ان کی تدفین آج رات گیارہ بجے کوٹری شریف میں ادا کی جائے گی۔اللہ تعالیٰ مرشد کریم کے صدقے انکے درجات میں بلندی فرمائے اور انکا سفر آخرت آسان بنائے۔ اس موقعہ پرمرکزی امیر وصی محمد قریشی،مولانا سعید احمد قادری، چوہدری اظہر نواز،حاجی محمد اویس قادری اور شبیر احمد قادری نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ۔
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان