الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

نوٹیفکیشن

March 22, 2011

چیئرمین سپریم کونسل کے دفتر سے اطلاع کی جاتی ہے کہ ممبر سپریم کونسل شبیر احمد قاردی صاحب مزید بطور ممبر نہیں رہے وہ صرف آل فیتھ سپریچوئیل آرگنائزیشن (رجسٹرڈ)پاکستان کے چیف آرگنائزرکے طور پرہی اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیتے رہیں گے۔
اسکے علاوہ سید انظارعلی جعفری صاحب کو بطور وائس چیئر مین سپریم کونسل مقرر کیا جاتا ہے ۔ مذکورہ بالا فیصلوں کو محترمہ امینہ ریاض صاحبہ کی تائید و منظوری حاصل ہے ۔
جاری کردہ
جنرل سیکرٹریسپریم کونسل

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان