الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ویب سائٹ ڈیزائین میں اہم تبدیلیاں

January 21, 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسڑڈ) پاکستان کی ترجمان ویب سائٹ میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ مزید بہتری کے لیے ابھی اس سائٹ پر کام ہورہا ہے۔آپکے سامنے ڈرافٹ ڈیزائین پیش کیا جا رہا ہے۔آپ کی تجاویز سے ہم اس میں مزید بہتری لا سکتے ہیں۔ویب سائٹ کے تمام حصوں کو وزٹ کریں اور جہاں آپکو کسی قسم کی کوئی غلطی نظر آئےاس کی نشاندہی کریں۔اپنی آراء سے آگاہ کر نےکے لیے ویب سائٹ پر دیے گیے رابطہ فارم کو استعمال کریں۔

 

آپکی آراء کے منتظر

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان