الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

پروگرام بسلسلہ ماہا نہ گیارھویں شریف جھنگ

August 6, 2010

* نقیب محفل: سجاد حسین قادری
* تلاوت : حاجی امیر
* حمد: حافظ شہباز
* نعت رسولؐ: ابرار احمد گوہر
* منقبت غوثیہ : محمد ندیم قادری
؂* قصیدہ مرشد پاک: شکیل احمد
* خصوصی خطاب: جناب چوہدری اظہر نواز قادری
* دُعا: جناب حاجی امیر صاحب
خطاب میں انہوں نے حضرت داتا صاحب کے مزار پر ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا اور لوگوں کو ولیوں سے محبت کرنے کا درس دیااور لوگوں کو اللہ تک رسائی کا بتایا۔

جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت جھنگ

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان