الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

پوسٹر گیارہویں شریف جھنگ

March 13, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کے زیراہتمام سالانہ گیارہویں شریف جوش و خروش سے منائی جائے گی ۔ اس سلسلے میں تمام شہروں میں ذاکرین اپنے اپنے انداز میں تیاریوں میں مصروف ہیں۔قارئین کی خدمت میں جھنگ سے وصول ایک پوسٹرپیش خدمت ہے ۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان