الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

پہلی سالانہ محفل میلاد مصطفی ﷺ جھنگ

March 5, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشا نِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، جھنگ کے زیرِ اہتمام جناب مہر محمد انور نول صاحب کی رہائش گاہ فیصل آباد روڈ چنیو ٹ موڑ بالمقا بل مکرم فلور ملز جھنگ پرپہلی سالانہ محفل میلادﷺ مورخہ6مارچ2011 ؁ بروز اتواربعداز نماز عشاء منعقد کی جائیگی جس میں نقابت کے فرائض معروف نقیب جناب محمد شوکت جمیل مستانہ صاحب آف(شیخوپورہ )سر انجا م دیں گے اورمعروف نعت خواں جن میں
1: حافظ خلیل سلطان اشرفی صاحب(لاہور)
2: محمدالطاف لنگاہ صاحب (ہڑپہ)
3: ناصر احمد چشتی صاحب(جھنگ)
4: مہر مشتاق حسین نول صاحب(سند ھلیانوالی)
5: اشتیاق احمدہاشمی صا حب(جھنگ)
انپے اپنے انداز سے بارگاہِ رسالت مآب ﷺمیں عقیدت کے پھول نچھا ور فرمائیں گے۔محفل پاک میں جناب چوہدری اظہر نواز قادری صاحب سیرت النبیﷺپرخصوصی خطاب کریں گے۔اور مہمان خصوصی جناب حاجی شمیر خان نول صاحب اور محمد ریاض نول صاحب ہو ں گے۔محفل کے اختتام پر حاضرین میں لنگر بھی تقسیم کیا جائے گا۔شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
جاری کردہ
نشرواشاعت جھنگ صدر

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان