الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

کاروانِ امن و محبت پریس میڈیا کی نظر میں

July 13, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان اور آل فیتھ سپریچوئیل آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والے پرامن کاروانِ امن ومحبت کو ملکی اور غیر ملکی میڈیا اور پریس نے بھر پور کوریج دی۔ ذیل میں چند اہم قومی اخبارات میں شائع تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔
جاری کردہ
شعبہ نشرو اشاعت

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestmailby feather
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان