الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفل گیارھویں شریف

May 30, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان، فیصل آباد آستانہ پر ماہانہ محفل گیارھویں شریف کا انعقادکیاگیاجس میں نقابت کے فرائض محمد جمشید قادری نے سرانجام دیئے پروگرام کا آغازتلاوتِ قرآن کریم سے کیاگیا جس کی سعادت قاری طارق محمود قادری نے حاصل کی اور پھر بارگاہِ حبیبِ عرب و عجم جنابِ سرکارِ دعالم ﷺ کی […]

محفل گیارھویں شریف ، افتتاح مدرسہ غوثیہ

May 29, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، فیصل آبادکے زیرِ اہتمام رسول پور گیدڑی میں ماہانہ محفل گیارھویں شریف کا انعقاد کیاگیا پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیاگیاجس کی سعاد ت حافظ محمد بلال نے حاصل کی اس کے بعد حمد باری تعالیٰ پیش کی گئی جس کی سعاد ت محمد اطہر […]

محفلِ نعت و ذکر اللہ

May 25, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان، فیصل آبادکے زیرِ اہتمامچنیوٹ میں چلہ گاہ حضر ت بو علی قلندر ؒ پر محفل پاک منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے اد ا کئے اور بارگاہِ رسالت ﷺ میں نعت کا نذرانہ عبدالمنان قادری نے پیش کیا۔محمد افضال قادری نے اپنے خیالات […]

خادم آستانہ بابا بشیر انتقال کر گئے

May 22, 2010

خادم آستانہ کوٹری شریف بابا محمد بشیر گزشتہ روز انتقال کرگئے۔مرحوم کو انکے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا۔جنازے میں ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور انکے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ بابا محمد بشیر نے اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ مرکزی آستانہ پر خدمتگار کی حیثیت سے بسر […]

توہین آمیز خاکوں کی پرزور مذمت

May 21, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ( رجسٹرڈ) پاکستان کے مرکزی آستانہ کوٹری شریف میں ایک ہنگامہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مرکزی کابینہ ،سپریم کونسل اور ملک بھر کے علاقائی امیران نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی امیر وصی محمد قریشی نے کہا کہ ناموس رسالت ﷺ کو پامال کرنے کی […]

اے ایس آئی رائیونڈ کی تنظیم نو

May 6, 2010

اے ایس آئی رائیونڈ کی تنظیم نو عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رائے ونڈکے آستانہ پر ایک اہم اجلاس ہوا۔جس کی صدارت امیر رائے ونڈ حاجی محمد انور بہزاد نے فرمائی۔اس اجلاس میں انجمن سرفروشان اسلام رائے ونڈ کے عہدیداران کی تنظیم نو کی گئی اور درج ذیل ذاکرین کو نئی ذمہ داریاں دی […]

محفل پاک بسلسلہ گیارھویں شریف

May 4, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے زیرِ اہتمام محمد فرخ گوھر صاحب کے گھر حضور غوثِ پاکؓ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لیے گیارھویں شریف کا اہتمام کیا گیا جس میں سرپرست فیصل آبادعالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام جناب حاجی رئیس احمد قادری صاحب نے خصوصی طورپر شرکت […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان