الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفل غوثیعتؓ (ٹوبہ ٹیک سنگھ)

July 31, 2010

اللہ کاذکر اتنی کثرت سے کر و کہ تمہارا دل مثل آئینہ بن جائے(شاہد حسن قادری) انجمن سرفروشان اسلام کے زیر اہتمام جناب سہیل حماد کی رہائش گاہ پر ماہانہ محفل گیارہویں شریف کاانعقاد کیا گیاجس میں نقابت کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے جناب شاہد حسن قادری صاحب نے انجمن کا مشن بیان کرتے […]

شبِ بیداری شبِ برات ٹوبہ ٹیک سنگھ

July 29, 2010

مرکزی دفتر انجمن سر فروشانِ اسلام ٹوبہ ٹیک سنگھ محترم امیر ذوالفقار علی ذلفی شاہی کی زیر صدارت شب برات کے سلسلہ میں شب بیداری کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے تمام سرفروش ساتھیوں نے شرکت کی محفل پاک کا آغاز اللہ کے پاک کلام سے کیا گیا۔محفل رات 12 بجے شروع […]

صرف گیا رہویں شریف کا ختم دلا دینے سے کوئی غوث پاکؓ کا مرید نہیں بن سکتا (اختر قادری)

July 28, 2010

ماہانہ محفل گیارہویں شریف رہائش گاہ محترم جناب صوفی محمد اقبال صاحب محلہ فیض کالونی میں منعقد کی گئی۔محفل کی صدارت مشیر انجمن ہذا جناب عابد شاہی صاحب نے فرمائی۔محفل میں نقابت کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے جنا ب اختر قادری صاحب نے فرمایا کہ خو ش نصیب ہیں وہ لوگ جو آ ج […]

لیٹر بنام امیران صوبہ پنجاب

July 22, 2010

by

جشن ولادت حضرت غازی عباس

July 18, 2010

جشن ولادت حضرت غازی عبا س ؓ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کے زیرِ اہتمام بروز ہفتہ بعد ازنمازمغرب آستانہ پر حضرت غازی عباسؓ کا یومِ ولادت انتہائی عقیدت و احترام اور اس جذبہ سے منایاگیا کہ اللہ رب العزت ہمیں بھی حضرت غازی عباسؓ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اہلِ بیعت سے […]

جشن ولادت حضرت غازی عباسؓ

July 18, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کے زیرِ اہتمام بروز ہفتہ بعد ازنمازمغرب آستانہ پر حضرت غازی عباسؓ کا یومِ ولادت انتہائی عقیدت و احترام اور اس جذبہ سے منایاگیا کہ اللہ رب العزت ہمیں بھی حضرت غازی عباسؓ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اہلِ بیعت سے وفاداری کی مثال بننے کی توفیق عطافرما۔ […]

جشن ولادت امام حسینؓ

July 17, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آبادکے زیر اہتمام آستانہ پر نواسہء رسول جناب حضرت امام حسینؓ کے یومِ ولادت کے سلسلہ میں محفل پاک منعقد کی گئی جس کا آغاز حمدِ باری تعالیٰ سے ہو اجس کی سعادت محمد اطہر اقبال نے حاصل کی ۔نعتِ رسول مقبول ﷺ بشیر احمد قادری نے پیش […]

Page 1 of 41234
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان