الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محافل گیارھویں شریف (ٹوبہ ٹیک سنگھ)

September 26, 2010

انجمن سرفروشانِ اسلام کے زیر اہتمام محترم مشیر جناب غلام مرتضیٰ قادری ، جناب مظہر اقبال ، محترم مشیر جناب عابد شاہی اور دفتر انجمن ہذا پر ماہانہ محافل گیارویں شریف کا انعقاد کیا گیا ۔محافل میں نقابت کے فرائض جناب اختر قادری نے ادا کیے انہوں نے کہا کہ بہت خوش نصیب ہیں وہ […]

ماہانہ محفل گیارھویں شریف و جشن شاھی

September 25, 2010

by

ماہانہ محفل گیارھویں شریف رسول پور

September 25, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آبادکے زیر اہتمام چک نمبر189رسول پور گیدڑی میں محفل نعت و ذکراللہ بسلسلہ ماہانہ محفل گیارھویں شریف منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمدرفیق قادری نے سر انجام دیئے اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک کا صد ہا شکر ہے کہ […]

محفل گیارہویں شریف جھنگ

September 22, 2010

انجمن سرفروشانِ اسلام جھنگ آستانہ پر عظیم الشان محفل گیارہویں شریف کا انعقاد کیا گیا۔محفل درود شریف کے بعد محفلِ پاک کا آغاز ہوا۔نقابت کے فرائض جناب شہباز احمد قادری نے سر انجام دیئے جبکہ بارگاہِ مصطفویؐ میں نذرانہ عقیدت جناب محمد باقراور جھنگ کے معروف نعت خواں اختر علی حیدری نے پیش فرمائے۔جبکہ منقبتِ […]

ماہانہ محفل گیارھویں شریف و جشن شاھی

September 21, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، فیصل آباد کے آستانہ عالیہ پر مورخہ 24ستمبر2010 ؁ء بروز جمعتہ المبارک بعد ازنمازِ عصر تا عشاء ماہانہ روح پرور محفل گیارھویں شریف کا اہتمام کیا جائے گا جس میں عوام النا س اور ذاکرین کی ایک کثیر تعداد کی شرکت متوقع ہے ۔محفل میں ثناء خوان رسولﷺ […]

محفل نعت بسلسلہ چہلم

September 6, 2010

انجمن سرفروشانِ اسلام کے زیرا ہتمام ایک روحانی محفل پاک رہائش گاہ جناب یونس صاحب محلہ فیض کالونی میں ان کی والدہ محترمہ کے چالیسویں کے سلسلہ میں انعقاد کی گئی جس کی صدارت مشیر جناب عابد شاہی صاحب نے کی۔محفل میں نقابت کے فرائض جناب اختر قادری نے سر انجام دئیے۔حاضرین سے خطاب کرتے […]

لیلتہ القدر

September 2, 2010

لیلتہ القدر کو ہزار مہینوں سے بہتر رات کہا گیا لیکن کون سی رات لیلتہ القد ر ہوگی اس کے بارے میں معلومات عام نہیں ہیں البتہ لیلتہ القدر کو تلاش کرنے کے لیے رمضان کا آخری عشرہ بیان گیا ہے اور اس میں بھی طاق راتیں۔ یعنی اکیس، تیئس، پچیس، ستائیس یا انتیسویں رات […]

Page 1 of 212
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان