الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

جشن ولاد ت مرشد کریم و گیارھویں شریف فیصل آباد

November 27, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے زیر اہتمام مورخہ 26نومبر2010 ؁ٗ ؁ء بروز جمعتہ المبارک بعد ازنمازِ عصر تا عشاء آستانہ پر حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی کے جشن ولادت اور ماہانہ محفل گیارھویں شریف کے سلسلہ میں محفل پاک منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض مشیر […]

جشن ولاد ت مرشد کریم فیصل آباد

November 26, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آبادکے زیر اہتمام مورخہ 25نومبر2010 ؁ء بروز جمعرات سابق آرگنائزر صوبہ سندھ جناب وحید انور قادری کی رہائش گاہ پر پیر و مُرشد حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی کے سالانہ جشن ولادت کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل پاک کا انعقادکیا گیا جس میں مشیر […]

جشن ولادت مبارک ہو

November 25, 2010

تما م کائنات کوحضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی کا جشن ولادت مبارک ہو by

جشن ولادت راولپنڈی

November 23, 2010

حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی کے جشن ولادت کے سلسلہ میں تما م شہروں میں پروگرام اور محافل کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں راولپنڈی میں ہونے والے پروگرام کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔ جاری کردہ شعبہ نشرو اشاعت راولپنڈی by

سالانہ جشن شاہی(ٹوبہ ٹیک سنگھ)

November 23, 2010

انجمن سر فروشان اسلام ٹوبہ کے زیر اہتما م مظہراقبال کی رہائش گاہ پر خصوصی محفل پاک بسلسلہ جشن ولادت مرشد پاک منعقد کی گئی جس میں ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی۔ محفل میں نقابت کے فرائض اختر قادری نے انجام دیے اور محفل میں ثناء خوانی اور قصائد طاہر قادری ،عثمان قادری، ڈاکٹر جاوید […]

رپورٹ جشن ولادت ملتان

November 22, 2010

ملتان میں انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کے زیر اہتمام جشن ولادت مرشد کریم سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی کا عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔محفل میں نقابت کے فرائض عبدالرزاق گوھر صاحب نے ادا کئے جبکہ خصوصی خطاب چوہدری اظہر نواز نے کیا۔ محفل […]

رپورٹ عظیم الشان جشن ولادت فیصل آباد ڈویژن

November 21, 2010

انجمن سرفروشانِ اسلام جھنگ کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن و لادت مُرشدِ پاک حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی نہایت عقیدت واحترام سے منایا گیا ۔محفلِ پاک کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا۔نقابت کے فرائض آرگنائزر پنجاب جناب عبدالرازاق گوہر نے سر انجام دئیے۔محفلِ پاک میں مہمانِ خصوصی صاحبزادہ جناب طلعت […]

Page 1 of 3123
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان