الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

میٹنگ جلوس ربیع الاول(ٹوبہ ٹیک سنگھ)

December 28, 2010

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان ، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیرِاہتمام دفترانجمن ہذامیں ایک میٹنگ کال کی گئی جس میں جلوس ربیع الاول کے سلسلہ میں اہم امور پرغور کیا گیا۔میٹنگ کی صدارت محترم جناب ذوالفقار صاحب نے کی اور تمام کبنٹ نے شرکت کی۔میٹنگ میں ربیع الاول کے جلوس کو بہتر انداز میں نکالنے […]

سالانہ پروگرام چادر شریف

December 25, 2010

حضرت سیدنا الحاج فضل حسین قادریؒ المعروف ابّا جی حضوراور حضرت بابا گوھر علی شاہؒ بتاریخ 27فروری 2011ء بروز اتوار 11بجے دن ڈھوگ گوھر شاھی بردیانہ دولتالہ روڈ گوجر خان راولپنڈی کے دربا راقدس پرسالانہ پروگرام منعقد کیا جائے گا جس میں مزار پر چادر پوشی کی جائے گی۔ تمام ذاکرین بھر پور شرکت کریں۔ […]

صوبہ پنجاب آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس

December 25, 2010

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)صوبہ پنجاب آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس زیرِ صدارت مرکزی امیر وصی محمد قریشی کی منعقد ہواجس میں صوبہ پنجاب آرگنائزنگ کمیٹی کے حاجی اویس قرنی،عصمت اللہ اور عبدالرزاق،ڈویژنل آرگنائزرز مولانا سعید احمد قادری،شبیر احمد قادری، چوہدری اظہر نواز اور حاجی محمد اصغر قادری نے بھی شرکت کی۔ مرکزی امیر وصی محمد قریشی […]

ماہانہ محفل گیارھویں شریف فیصل آباد

December 25, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آبا د کے زیراہتمام مورخہ 24دسمبر 2010 ؁ٗ ؁ء برو ز جمعتہ المبارک بعد ا زنمازِ عصر تاعشاء محفل گیارھویں شریف منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دیئے اور اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ آج کی محفل حضور پیر […]

رپورٹ ماہانہ جشن شاھی فیصل آباد

December 24, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آبادکے زیر اہتمام آستانہ پر جشن شاھی کی محفل منعقد کی گئی جس میں ذاکرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرشدکریم کی بارگاہ میں قصائد کا نذرانہ پیش کیا عبدالمنان قادری ،محمد رفیق قادری اور اطہر اقبال ببی نے پیر و مرشدکی بارگاہ میں اپنی حاضری […]

محفل شہدائے کربلا(ٹوبہ ٹیک سنگھ )

December 24, 2010

انجمن سر فروشان اسلام کے زیر اہتمام رہائش گاہ ادریس قادری پرایک محفل کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت محترم جناب عابد شاہی نے کی ۔ محفل میں نقابت کے فرائض جناب اختر قادری نے ادا کئے اور ثناء خوانی طاہر قادری ،ارشاد قادری، محمود قادری اور ایاز قادری نے پیش کی محفل میں […]

رپورٹ10روزہ محافل بسلسلہ محرم الحرام فیصل آباد

December 23, 2010

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلا م فیصل آباد کے زیر اہتمام یکم محرم الحرام تا 11محرم الحرام تک مختلف علاقوں میں شہدائے کربلا کی یاد میں محافل کا انعقاد کیا گیا جن میں ،2محرم الحرام بروز جمعرات بعد از نمازِ عشاء سیّداطہر بخاری صاحب کے شوروم پر ،3محر م الحرام برو ز جمعتہ المبارک […]

Page 1 of 3123
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان