الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محا فل گیار ہویں شریف (ٹو بہ ٹیک سنگھ )

January 29, 2011

انجمن سر فروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام دفتر انجمن ہذا اور مظہر اقبال صو فی اور ندیم قادری اور سہیل حما د کی رہا ئش گاہ پر محا فل گیار ہویں شریف کا انعقا د کیا گیا جن کی صدارت محترم آرگنا ئزر ذوالفقار علی زلفی شا ہی نے کی […]

اہم تنظیمی اجلاس جھنگ

January 26, 2011

انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان، جھنگ کا تنظیمی اجلاس مورخہ 25/01/2011 بسلسلہ جشنِ عید میلادالنبیﷺ منعقد ہواجس کی صدارت آرگنائزرجھنگ جناب چوھدری حق نواز قادری نے فرمائی۔اجلاس میں مشعل بردار ریلی اور جلوس کے انتظامات کا جائزہ لیا گیااور شہر کو بھر پور طریقہ سے سجانے کا فیصلہ کیا گیا۔جس کے لیے جھنڈے ،بینرز،کی تعداد اور اخراجات […]

محفل گیارھویں شریف فیصل آباد

January 22, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ پر ماہانہ محفل گیارھویں شریف اور حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری ؒ کی یاد میں محفل پاک کا اہتمام کیا گیا ۔محفل پاک کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلام مجید سے کیا گیا جسکی سعادت قاری طارق محمود قادری نے حاصل کی۔ […]

ماہانہ محفل پندرھویں شریف جھنگ

January 20, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفرشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، جھنگ کے زیراہتمام ضلعی آستانہ جھنگ ،چنیوٹ موڑاور چک چشتیاں میں محفل پاک پندرھویں شریف کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ذاکرین نے بھر پور تعداد میں شرکت کی۔محفل پاک میں حمد و نعت، منقبتِ غوثیہ اور قصائد مرشدِپاک پیش کیے گئے۔آخر میں حاضرین محفل میں لنگر تقسیم […]

غوثِ اعظمؓ کی تعلیمات باطن کے اُجالے کیلئے ہیں۔شفیق قادری

January 19, 2011

کراچی (پ۔ر)عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کورنگی کے زیرِ اہتمام Iایریا کے مرکز پر ماہانہ گیارہویں و پندرہویں شریف کی عظیم الشان محفل منعقد کی گئی۔ محفل کا آغاز حمد رب جلیل سے کیا گیا۔ بارگاہ رسالتﷺ میں گلہائے عقیدت رفیق قادری، تسلیم قادری اور رشید قادری نے پیش کئے ۔ بارگاہ مولاعلیؑ میں […]

ماہانہ گیارہویں شریف جھنگ

January 18, 2011

عا لمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (ر جسٹرڈ)پاکستان ،جھنگ کے زیرِاہتمام مورخہ 15جنوری بروز ہفتہ کو ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد آستانہ ہذا پر کیا گیاجس میں ذاکرین اور اہلعلاقہ سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔نقابت کے فرائض جناب سجاد حُسین احمد نے سر انجام دئیے۔بارگاہِ الٰہی میں حمد کا نذرانہ جناب […]

محفل ختم چہلم(ٹوبہ ٹیک سنگھ)

January 18, 2011

رب تعالیٰ کے بر گزیدہ بندوں کی دعائیں انسان کی کایا پلٹ دیتی ہیں (مولانا سعید احمد قادری) انجمن سرفروشان اسلام کے زیرِاہتمام عابد حسین شاہی کی رہائش گاہ پر ایک محفل کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت محترم جنا ب مولانا سعید احمد قادری آف راولپنڈی نے کی اور مہما نا ن گرامی […]

Page 1 of 3123
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان