الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

رپورٹ عرس مبارک قبلہ ابا جی حضورؒ

February 27, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ عرس مبارک بمقام بردیانہ ڈھوک گوہر شاہ میں منعقد ہوا۔جس میں مہمانِ خصوصی صاحبزادہ طلعت محمود گوھر شاہی اور عالمی مرکزی امیر وصی محمد قریشی نے خصوصی شرکت کی۔دیگر مہمانانِ گرامی میں آرگنائزر صوبہ پنجاب حاجی اویس قرنی ،آرگنائزر راولپنڈی زون حضرت علامہ مولانہ […]

سمندری میں میلاد النبی ﷺ کے پروگرام

February 20, 2011

امسال بھی انجمن سرفروشان اسلام سمندری کے ذاکرین نے گیارہ ربیع الاول شریف بعد از نماز مغرب اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے مشعل برداد جلوس نکالا جس میں شہر سمندری کے معززین کے علاوہ بے شمار نوجوانوں نے شرکت کی اور پورا شہر نعرہ تکبیر اور نعرہ رسالت ﷺ کی صداؤں سے گونج […]

محفل آمد مصطفیﷺ ( ٹوبہ ٹیک سنگھ)

February 20, 2011

انجمن سرفروشان اسلام کے زیر اہتمام جناب کاشف صاحب کی رہائشگاہ پر محفل میلاد کا بسلسلہ جشن عید میلاد النبیؐ انعقاد کیا گیا جسکی صدارت چوہدری نصیب اللہ عامر آف کالا پہاڑ نے کی اور محفل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عشق مصطفیؐ کے بغیر دین اسلام مکمل نہیں ہوتا جو لوگ یہ […]

جلوس عیدمیلاد النبی ﷺ لاہور

February 20, 2011

by

مشعل بردار ریلی ملیر کراچی

February 19, 2011

by

گیارہویں شریف فیصل آباد

February 19, 2011

 18فروری برو ز جمعتہ المبارک آستانہ عالیہ انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد پر عظیم الشان محفل نعت و ذکراللہ بسلسلہ جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ منعقد کی گئی محفل پا ک میں نقابت کے فرائض محمد صدیق صداقت اور محمد افضال قادری نے سرانجام دیئے اور محفل پا ک کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآنِ کریم […]

رپورٹ محافل ربیع الاول شریف فیصل آباد

February 18, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان،فیصل آباد کے زیر اہتمام ماہِ ربیع الاول شریف میں مختلف علاقوں میں محافل کا انعقاد کیاگیا اس سلسلہ میں مورخہ6فروری بروز اتوار رانا محمد راشد قادری کے گھر کوہِ نور فلیٹ میں محفل ذکر و نعت منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمد اطہر اقبال […]

Page 1 of 3123
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان