الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

رپورٹ محافل نعت وذکر الٰہی واہ کینٹ

March 31, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان،واہ کینٹ کے زیر اہتمام محفل ذکر و نعت مورخہ 27ما رچ 2011بوقت صبح 10بجے جناب فیصل محمود کی رہائشگاہ پر منعقد ہوئی جس میں ذاکرین کے علاوہ اہل علاقہ نے بھی بھرپور شرکت کی۔قرآن خوانی کے بعد محفل کا باقاعدہ آغاز ہوا۔بعد ازاں حمدو نعت،اور قصائد غویثہ ومرشدی […]

محفلِ حمد و نعت و ذکر الٰہی جھنگ

March 29, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان جھنگ کے زیرِ اہتمام محمد یٰسین چوہدری کی رہائش گاہ پر مورخہ 28مارچ بروز سوموار بعد از نمازِ عشاء ایک عظیم الشان محفلِ حمد و نعت و ذکر الٰہی منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض جناب سجاد حسین قادری نے سر انجام دئیے۔نعت خواں جن […]

نوٹیفکیشن

March 22, 2011

چیئرمین سپریم کونسل کے دفتر سے اطلاع کی جاتی ہے کہ ممبر سپریم کونسل شبیر احمد قاردی صاحب مزید بطور ممبر نہیں رہے وہ صرف آل فیتھ سپریچوئیل آرگنائزیشن (رجسٹرڈ)پاکستان کے چیف آرگنائزرکے طور پرہی اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیتے رہیں گے۔ اسکے علاوہ سید انظارعلی جعفری صاحب کو بطور وائس چیئر مین سپریم کونسل […]

پوسٹر گیارہویں شریف جھنگ

March 13, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کے زیراہتمام سالانہ گیارہویں شریف جوش و خروش سے منائی جائے گی ۔ اس سلسلے میں تمام شہروں میں ذاکرین اپنے اپنے انداز میں تیاریوں میں مصروف ہیں۔قارئین کی خدمت میں جھنگ سے وصول ایک پوسٹرپیش خدمت ہے ۔ by

رپورٹ محافل فیصل آباد

March 12, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، فیصل آباد کے زیر اہتمام ساجد علی قادری کے گھر محفلِ نعت و ذکر اللہ بسلسلہ گیارھویں شریف منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض محمد رفیق قادری نے سر انجام دیئے ۔محفل پاک کا باقاعدہ آغاز حمدباری تعالیٰ سے ہوا جس کی سعادت محمد اطہر اقبال […]

اجتماعی درود شریف شاہ فیصل کالونی

March 8, 2011

سرکارکی نسبت کی پختگی کے لئے سرکار کے فرمودات و تعلیمات پر لفظ بہ لفظ عمل کرنا ہوگا۔وصی محمد قریشی عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کے مرکزی امیر جناب وصی محمد قریشی نے کراچی کی اجتماعی درود شریف کے موقع پر المرکز روحانی شاہ فیصل کالونی کا دورہ کیا۔اس موقع پر محترم […]

محافل میلاد النبی ﷺ سمندری

March 6, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سر فروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، سمندری کے زیر اہتمام ماسڑ محمد عنصر آف 449گ ب کے گھر محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں خطاب کرتے ہوئے نائب عالمی امیر انجمن سر فروشان اسلام مولانا سعید احمد قادری نے کہا کہ آقا دو جہاں ﷺ کی ولادت با سعادت کی خوشی […]

Page 1 of 212
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان