الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

رپورٹ ماہانہ محافل ملتان

April 30, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان،ملتان کے زیرِ اہتمام ماہانہ محفل گیارھویں کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب چوہدری اظہر نواز صاحب آرگنا ئزر ملتان ڈویژن نے خصوصی شرکت کی۔ محفل میں حمدو نعت کے نذرانے جناب محمد فیصل قادری، محبوب الٰہی قادری، نذیر احمد قادری اور محمد ارسلان قادری نے پیش کئے۔ […]

رپورٹ محافل رائیونڈ

April 30, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، رائیونڈ کے زیر اہتمام ماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔پروگرام کا باقاعدہ آغاز محفل درودِپاک کے بعد کیا گیا جس میں تلاوت قرآن پاک جناب محمد زاہد قادری نے کی ۔جبکہ ڈاکٹر محمد فیاض نے نعت رسول […]

تعزیتی محفل ملتان

April 30, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان ، ملتان کے زیر اہتمام محترم صوفی خادم مالک صاحب کی وفات پر ایک تعزیتی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر ملتان جناب یونس قادری نے مرحوم کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خادم مالک صاحب صوفی با شرع تھے اور […]

محفل میلاد النبی ﷺ مظفر گڑھ

April 29, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، مظفر گڑھ کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں نقابت کے فرائض یونس قادری نے ادا کیے اورفضائل ذکر قلب بیان کئے۔محفل میں حمد و نعت کے نذرانے پیش کرنے والوں میں محبوب الٰہی قادری،فیصل قادری،نذیراحمد(رنگ پور) اور حبیب وقاص مظفر […]

ماہانہ محفل غوثیہ و جشن شاہی لاہور

April 29, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، لاہور کے زیر اہتمام ماہانہ جشن شاہی کا انعقاد کیاگیا۔محفل میں حمد باری تعالیٰ کی سعادت حمید قادری نے حاصل کی جبکہ نعت رسول مقبول ﷺ ثناء خوانِ رسول آصف قادری اور ذوالفقار احمد قادری نے پیش کی۔حضورغوث پاکؓ کی بارگاہ میں منعقبت کا نذرانہ حمید قادری […]

ماہانہ محافل نعت وذکراللہ قصور

April 28, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، قصور کے زیر اہتمام محفل ذکر و نعت محمد آصف بھٹو کی رہائش گاہ پیرو والا روڈ قصور25 مارچ کومنعقد ہوئی۔ جس میں ذاکرین کے علاوہ اہل علاقہ نے بھی شرکت کی۔ بارگاہ رسالت میں ہدیہ عقیدت محمد آصف، علی احمد،آصف بھٹو، نیاز احمداور محمد اقبال نے پیش […]

محفل میلادِ مصطفی ﷺ احمد پورشرقیہ

April 25, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، احمدپور شرقیہ میں عظیم الشان محفل میلادِ مصطفی ﷺ کا انعقادکیا گیا جس میں جناب حاجی مولانا سعید احمد قادری نے حاضرین اور ذاکرین سے اپنے خطاب میں کہاکہ میلادِ مصطفی ﷺ کا انعقاد کرنا اُمتی کی نشانی ہے اور ہمیں فخر ہے اللہ رب العزت نے ہمیں […]

Page 1 of 41234
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان