الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

رپورٹ ماہانہ محافل راولپنڈی

May 31, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، کے زیر اہتمام بسالی میں ماہانہ گیارہویں منعقد ہوئی۔عالمی نائب امیر حضرت مولاناسعیداحمدقادری نے خصوصی خطاب فرمایا۔انھوں نے کہا، کہ حضور غوث اعظمؓ کی گیارہویں میں دو طرح کی غذا ملتی ہے، ظاہری جس سے جسم کو خوراک ملتی ہے، اور روحانی غذا ،جس سے قلبی سکون حاصل ہوتا […]

ماہانہ محافل ذکر اللہ قصور

May 30, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، قصور کے زیر اہتمام مورخہ15 مئی کو محفل ذکر و نعت محمد نوید ڈرائی کلینر کی دکان پر منعقد ہوئی۔ ہدیہ نعت محمد آصف ،نیاز نے پیش کیا۔غوث پاک کی منعقبت نیاز احمد نے پڑھی۔ حلقہ ذکر نذیر صاحب نے ترتیب دیا اور دعا کرائی۔ مورخہ 17مئی […]

محافل گیارہویں شریف( ٹوبہ ٹیک سنگھ )

May 30, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفرشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان ،ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتما م مرکزی دفتر انجمن ہذا اور عابد حسین شاہی اور غلام مرتضی قادری اور سہیل قادری کی رہائش گا ہ پر محافل گیارہویں شریف کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ حاضرین سے خطاب کرتے […]

جشن ولادت حضرت بی بی فاطمتہ ا لزہرہ(سلام اللہ علیہا)

May 25, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آبادکے زیر اہتمام آستانہ انجمن سرفروشانِ اسلام فیصل آبادپر حضرت بی بی فاطمتہ ا لزہرہ (سلام اللہ علیہا) کے جشن ولادت باسعادت کے سلسلہ میں خصوصی محفل پاک کا انعقاد کیا گیا۔جس میں حمدِ باری تعالیٰ کی سعادت اطہر اقبال ببی نے حاصل کی۔ نعت رسولِ مقبولﷺ […]

محفل گیارھویں شریف فیصل آباد

May 23, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان،فیصل آباد کے زیر اہتمام ماہانہ روح پرور محفل گیارھویں شریف کا پروگرام آستانہ عالیہ پرمنعقد کیا گیا۔نمازِ مغرب کے بعد مناجات کی سعادت ساجِدبٹ صاحب نے حاصل کی۔ محفل پاک کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ مجید کی معطر و مطہر آیاتِ مبارکہ سے کیا گیا۔ جِس کی سعادت […]

محفل گیارھویں شریف شورکوٹ

May 20, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، شورکوٹ(کینٹ) کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل گیارھویں شریف کا اہتمام کیا گیاجس میں نقابت کے فرائض امیر شورکوٹ محمد امین گوھر نے سرانجام دیئے ۔محفل پاک کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت حافظ محمد فیصل نے حاصل کی۔ حمد باری تعالیٰ کے […]

ماہانہ گیارہویں شریف قصور

May 18, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان،قصور کے زیرِ اہتمام آستانہ قصورپر مورخہ13 مئی کو ماہانہ گیارہویں شریف کا اہتمام کیا گیا۔ محفل بعد نمازِ عصر تا عشاء تک جاری رہی۔ بارگاہِ رسالت ﷺمیں ہدیہ عقیدت علی احمد، محمد اقبال،اللہ رکھااور محمد آصف نے پیش کیا۔ غوثِ پاکؓ کی بارگاہ میں منقبت ندیم اورآصف نے […]

Page 1 of 3123
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان