الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

اہم اعلامیہ

June 30, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کی اعلیٰ سطحی مشاورت کے بعد ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ۔ جس میں موجودہ آرگنائزر صاحبان جو کہ سابقہ امیر تھے انہیں اپنی اپنی سطح پرسال 2011-12کے لیے امیر مقرر کیا جاتا ہے اور ہدایت دی جاتی ہے کہ اگر وہ مشیران میں تبدیلی کرنا چاہیں […]

محفل یوم علی المرتضیٰ و گیارہویں لاہور

June 30, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفرو شان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان کے زیر اہتمام لاہور مرکز پر ماہا نہ گیا رہویں شریف کا اہتمام کیا گیا۔محفل کا آغاز حمد باری تعالی سے کیا گیا جس کی سعادت جناب ذوالفقار احمد قادری صاحب نے حاصل کی۔بارگاہ رسالت مابؐ میں جناب عبدالحمید قادری صاحب اور عمران احمد چیمہ نے ہدیہ […]

شبِ بیداری بسلسلہ شبِ معراج النبیﷺ جھنگ

June 30, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، جھنگ کے زیرِ اہتمام مورخہ 29/06/2011بروز بدھ آستانہ پر محفلِ حمد و نعت بسلسلہ معراج النبیﷺکا عظیم الشان انعقاد کیا گیا۔محفلِ پاک کا آغاز بعداز نمازِ عشاء کیا گیا۔نقابت کے فرائض جناب شہباز احمد قادری نے سر انجام دئیے۔محفل کا آغاز اللہ رب العزت کے با برکت نام […]

محفل میلا د مصطفیﷺ لاہور

June 28, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفرو شان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، لاہور کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد مورخہ۴ جون ۲۰۱۱ ؁ء کو بعد نماز عشاء بمقام شاہی مسجد نزد لاہور ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ محفل کا انعقاد باہو زون نے کیا جس میں مقامی لوگوں کے علاوہ ذاکرین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔محفل میں ملک […]

محفل نعت و ذکر اللہ ساہیوال

June 25, 2011

اللہ کے انعام یافتہ لوگوں کی صحبت اور ان کی تقلید ہی نجات کا راستہ ہے(چوہدری اظہر نواز آرگنا ئزر ملتان ڈویژن) عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، ساہیوال کے آستانہ پر عظیم الشان محفل بسلسلہ سالانہ برسی الحاج حافظ محمد رمضان نوریؒ کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب […]

ماہانہ گیارہویں شریف قصور

June 24, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، قصور کے زیر اہتمام آستانہ قصور پر مورخہ 17 جون کو ماہانہ گیارہویں شریف کا اہتمام کیا گیا۔ حمد کی سعادت علی احمد نے حاصل کی۔ بارگاہِ نبی پاکؐ میں ہدیہ عقیدت نیاز احمد، علی احمد، امجد نے پیش کیا ۔ غوثِ پاک کا قصیدہ بلال احمد نے […]

رپورٹ ماہانہ محافل لاہور

June 24, 2011

انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، لاہور (گوہر شاہی زون)سمن آباد کے زیر اہتمام مورخہ۸ جون ۲۰۱۱ ؁ء کو ایک عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کا مقصد حضرت علی شیر خد اکی ذات کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔ محفل میں نقابت کے فرائض جناب آصف علی حق نے ادا کئے۔ثناء خوانوں […]

Page 1 of 3123
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان