الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

مرحبا ماہ رمضان

July 30, 2011

by

محافل گیا رہویں شریف ٹوبہ ٹیک سنگھ

July 21, 2011

انجمن سرفرو شا نِ اسلا م کے زیر اہتما م چک نمبر 325 ج ب دلم اور دفتر انجمن ہذا اور جنا ب ادریس قا دری صاحب رہا ئش گاہ پر ماہانہ محافل گیا ہوریں شریف اور یو م قلند ر کے سلسلہ میں محافل کا انعقا د کیا گیا ہے جس کی صد ارت […]

محفلِ شبِ برات و ماہانہ پندرویں شریف جھنگ

July 19, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان، جھنگ کے زیرِ اہتمام آستانہ پر مورخہ ۱۷ جولائی ۲۰۱۱ ؁کو محفلِ پاک بسلسلہ شبِ برات اور ماہانہ پندرویں شریف کا انعقاد کیا گیا۔محفلِ کا باقاعدہ آغاز بعداز نمازِ عشاء کیا گیا۔اللہ رب العزت کے بابرکت نام سے محفل کا آغاز کیا گیا۔محفلِ پاک میں نقابت کے فرائض […]

ماہانہ گیارہویں شریف پیر محل

July 15, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، پیر محل کے زیر اہتمام محفل نعت و ذکر اللہ بسلسلہ ماہانہ گیارہویں شریف کا اہتمام کیا گیا جس میں نقابت کے فرائض جناب صوفی محمد اقبال قادری صاحب آف کمالیہ نے ادا کئے۔ تلاوت کلام پاک کی سعادت محمد شاہد قادری صاحب نے حاصل کی۔بعد ازاں اللہ […]

جشن قلندر پاک ؒ فیصل آباد

July 15, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان، فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ پر جشنِ قلندر پاک کی عظیم الشان محفل پا ک کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں تلاوتِ کلام پاک کی سعادت قاری طارق محمود قادری نے حاصل کی اور حمدباری تعالیٰ محمد اطہر اقبال قادری نے پیش کی ۔بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں […]

تقریبِ تقسیمِ اسناد پیر محل

July 14, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان، پیر محل کے زیر اہتمام ایک پر وقار تقریب تقسیم اسناد حسنِ کاردگی منعقد کی گئی جس میں چیئر مین سپریم کونسل ا نجمن سرفروشان اسلامجناب حاجی اویس صاحب (فیصل آباد) حاجی محمد اصغر علی صاحب (فیصل آباد) غلام مرتضےٰ صاحب (ٹوبہ ٹیک سنگھ) نے خصوصی شرکت کی۔حاجی […]

انٹرویوباوا جی فضل محمد قادری قلندری

July 14, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد شعبہ نشرواشاعت کے مشیر عبدالعزیز قادری معاونین محمد رفیق قادری ،محمد صابر شاہ اور محمد ذیشان قیصر نے حضرت باوا جی قائم سائیں سرکار قادری قلندری ؒ کے دربار شریف پر حاضری دی اور دربار شریف پر موجود اُن کے خلیفہ حضرت باوا جی فضل محمد قادری […]

Page 1 of 3123
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان