الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

جشن ولائت مبارک ہو

August 16, 2011

by

رپورٹ جشن ولائت جھنگ

August 14, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان جھنگ کے زیرِ اہتمام ضلعی آستانہ پربروز ہفتہ محفلِ حمدو نعت اور محفلِ سماع بسلسلہ ولایت مرشدِ پاک کا انعقاد کیا گیا۔محفلِ پاک بعداز نمازِ عشاء رات ۱۰بجے شروع کی گئی۔محفلِ پاک کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے کیا گیا۔نقابت کے فرائض جناب شہباز احمد قادری […]

رپورٹ جشن ولائیت۲۰۱۱ ؁ فیصل آباد

August 14, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آبادکے زیر اہتمام مو رخہ۱۱اگست۲۰۱۱ ؁ء بروزجمعرات بعد از نمازِ عشاء مشتاق بینکویٹ ہال عبداللہ پور میں مرشدِ برحق حضرت سیّدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی کے سالانہ جشنِ شاہی کے سلسلہ میں عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا ۔جس میں چےئرمین سپریم کونسل حاجی محمد […]

جشن شاہی جھنگ

August 13, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان،جھنگ کے زیرِ اہتمام آستانہ چنیوٹ موڑ پربروز جمعرات محفل حمدو نعت بسلسلہ جشنِ ولایت مرشدِ پاک حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی عقیدت و احترام سیمنعقد کی گئی۔محفلِ پاک بعداز نمازِ عصر جامع مسجد چنیوٹ موڑ میں شروع ہوئی۔محفلِ پاک کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے […]

اہم تنظیمی اجلاس جھنگ

August 2, 2011

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان، جھنگ کے زیرِ اہتمام آستانہ پر مورخہ ۳۱ جولائی ۲۰۱۱بروز اتوار ایک اہم تنظیمی اجلاس بسلسلہ جشن و لایت مرشدِ پاک منعقد کیا گیا۔اجلاس کی قیادت امیر جھنگ حق نواز چوہدری نے کی۔اجلاس میں سنیئر عہداران اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان