الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

محفلِ جشن آمدِ رسول ﷺ ٹوبہ ٹیک سنگھ

January 26, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سر فرو شانِ اسلا م (رجسٹرڈ) پاکستان ،ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام جنا ب ادریس قادری کے گھر میں محفل جشنِ آمد رسول کا اہتما م کیا گیا ۔محفل کی صد ارت محترم جنا ب چو ہدری نسیم اللہ عامر نے کی۔ محفل میں نقابت کے فر ائض جنا ب […]

تقریب پرچم کشائی فیصل آباد

January 26, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشا ن اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان،فیصل آبا دکے زیر اہتمام آستانہ پر سالانہ تقریبِ پرچم کشائی بسلسلہ جشنِ آمدِ مصطفٰے ﷺنہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی جس میں بارگاہِ رب العزت میں حمدباری تعالیٰ محمد عمران قادری ،نعت رسولِ مقبول ﷺمحمد عابد قادری آف سمندری ،منقبتِ غوث الوراء محمد جمیل […]

استقبال ربیع الاول شریف موٹر سائیکل ریلی فیصل آباد

January 25, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشا ن اسلام فیصل آبا د ڈویژن کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول شریف کے سلسلہ میں ۲۹ صفر المظفر بمطابق ۲۴جنوری بروزمنگل دوپہر۲بجے عظیم الشان موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی جس کی قیادت امیر فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری نے کی۔ ریلی میں فیصل آباد کے علاوہ سمندری اور […]

تقریب پرچم کشائی ساہیوال

January 25, 2012

by

عالم کائنات کو عید میلاد النبیؐ مبارک ہو

January 25, 2012

  by

ختم چہلم شریف فیصل آباد

January 21, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)،پاکستان ،فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ فیصل آباد پر وصی محمد قریشیؒ شہیدکے چہلم شریف کے سلسلہ میں خصوصی محفلِ پاک منعقد کی گئی جس میں نقابت کے فرائض اطہر اقبال قادری اور عبدالعزیز قادری نے سرانجام دئیے اور وصی بھائی شہید کو زبردست خراجِ تحسین پیش […]

رپورٹ دورہء پنجاب

January 21, 2012

قائم مقام عالمی مرکزی امیر جناب حضرت علامہ مولاناسعید احمد قادری کی زیرِ صدارت پنجاب کا دورہ کیا گیا جس میں مجلس شورٰی کے ممبرجناب چودھری اظہر نواز،جناب چودھری عصمت اللہ،جناب شبیر احمد قادری اور امیر پنجاب جناب عبدالرزاق گوھراورنشرو اشاعت پنجاب غلام فرید قادری نے شرکت کی۔دورہ کی تفصیل درج ذیل ہے۔ 31-12-2011بروز ہفتہ […]

Page 1 of 3123
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان