الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

ماہانہ محفل پندرھویں شریف جھنگ

February 17, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان،جھنگ کے زیرِ اہتمام مورخہ۸ فروری بروزبدھ ضلعی آستانہ پرپندرھویں شریف کی محفل منعقد کی گئ جس میں مرکزی امیر حاجی مولانا سعید صاحب اور مرکزی مشیْر چودھری اظہر نوازصاحب نے خصوصی طور پرشرکت کی۔ محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس میں نقابت کے فرائض […]

رپورٹ تشہیری کارکردگی صوبہ پنجاب

February 15, 2012

پورے پنجاب میں انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان نے گزشتہ سال کی طرح امسال بھی جشنِ عید میلادالنبی ﷺ نہایت ہی تزک و احتشام سے منایا ۔موٹر سائیکل ریلی اور مرکزی جلوسوں کے علاوہ اپنے اپنے گھروں،محلوں،روڈز پرپرچم اورچوکوں میں بینرز آویزاں کرکے بے مثال تشہیر کی گئی۔اسکے علاوہ گاڑیوں پر سٹکراورپاکٹ ڈسپلے کارڈزبھی آویزاں کیے […]

جشن عید میلاد النبیﷺ اور گیارہویں شریف رحیم یار خان

February 12, 2012

آستانہ عالیہ انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، رحیم یار خان میں جشن عید میلاد النبیﷺ اور گیارہویں کی عظیم الشان محفلِ نعت و ذکر اللہ کا اہتمام کیا گیاجس میں پنجاب کے آرگنائزر جناب محترم عبدالرزاق گو ھر صاحب نے خصوصی طور پر شرکت فرمائی ۔ محفل کا آغاز حمد باری تعالیٰ سے ہوا جسکی […]

مکمل رپورٹ عید میلاد النبی ﷺ جوہر آباد

February 12, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفرو شان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، جوہر آباد کے زیر اہتمام ماہ ربیع الاول کو نہایت عزت و احترام سے منایا گیا ۔ ہر کارکن نے اپنے گھروں پر تنظیمی پرچم لگائے ۔آستانہ جوہر آباد کی گلی کو پرچم کی بنی ہوئی لڑیوں سے سجایا گیا اور میلاد النبیﷺکے بینرز آویزاں کیے گئے […]

محفل میلاد النبیﷺ برائے خواتین جوہر آباد

February 11, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفرو شان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان، جوہرآبادکے بزرگ کارکن بابا نذر کی رہائش گاہ زمان کالونی جوہرآباد میں خواتین کی عظیم الشان میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں جوہرآباداور مختلف چکوک کی سینکڑوں خواتین نے شرکت کی ۔بابا نذر نے اپنے گھر،گلی اور محلے کو انجمن سرفرو شان اسلام کے دیدہ زیب […]

ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف بسلسلہ جشنِ میلادِ مصطفٰیﷺفیصل آباد

February 10, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان،فیصل آباد کے زیر اہتما م آستانہ پر ربیع الاول شریف کے سلسلہ میں خصوصی محفلِ پاک کا انعقادعصر کی نماز کے بعد کیا گیا جس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے۔محفلِ پاک کا آغاز تلاوتِ کلامِ مجید کی معطر ،مطہر اور منور آیاتِ کریمہ سے […]

مشعل بردار جلوس وجلوسِ عید میلادالنبیﷺ سرگودھا

February 10, 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان،سرگودھا کے زیراہتمام تحریک منہاج القرآن اورانجمن سرفروشانِ اسلام نے مشترکہ مشعل بردار جلوس نکالاجس میں مولانا قمر بخش سیالوی،خالد اقبال مسرت اور سعید احمد جیلانی کے ساتھ ساتھ عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اسکے علاوہ ۱۲ربیع الاول شریف کو بھی مشترکہ جلوس نکالا گیاجس کی […]

Page 1 of 212
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان