الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

سالانہ جشن شاہی ساہیوال

July 28, 2012

عا لمی رو حانی تحریک انجمن سر فروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان ،ساہیوال کے زیر اہتمام جشن شاہی مر شد کریم بھر پور جو ش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا ۔اس سلسلہ میں محفل نعت منعقد کی گئی مقررین نے آپ کی تعلیمات بیان کی۔محفل میں گر دو نواح کے ذاکرین کے علاوہ مقا […]

سالانہ جشن شاہی لاہور

July 7, 2012

انجمن سرفروشان اسلام لاہور کے زیر اہتمام جشن شاہی کے سلسلے میں شاندار پروگرام کا انعقاد ،عالمی امیر مولانا سعید احمد قادری سمیت مختلف سینئر تنظیمی عہدیداران اور ساتھیوں کی کثیر تعداد کی شرکت محفل سماع اور سالگرہ ولایت کے کیک کاٹنے کی باوقار تقریب ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں انجمن سرفروشان اسلام لاہور کے […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان