الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوٰ ۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Subscribe: PostsComments

جنرل اجلاس فیصل آباد بسلسلہ سالانہ جشنِ گیارھویں شریف کوٹری شریف

December 25, 2012

عالمی روحانی تحر یک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) کا اہم اجلاس امیر فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری کی زیرِ صدارت آستانہ فیصل آباد پر منعقد ہوا۔جس میں حید ر آباد سے جناب طارق میمن اور منیر میمن نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔اسکے علاوہ ممبر مجلسِ شورٰی حاجی محمد اویس قرنی اور وحید انور […]

ماہانہ محفل گیارھویں شریف

December 23, 2012

عالمی روحانی تحر یک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ فیصل آبادپر ماہا نہ روح پرور محفلِ گیارھویں شریف کا پروگرام نہایت تزک و احتشام سے منعقدکیا گیا۔محفلِ پاک میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سر انجام دئیے۔محفل پا ک کاباقا عدہ آغاز اللہ تعالیٰ کے حضور ہدیہء حمد […]

انجمن کوپرُجوش اور نوجوان قیادت کی ضرورت ہے۔(ٹوبہ ٹیک سنگھ)

December 15, 2012

دفتر انجمن سرفروشانِ اسلام ٹوبہ پر سالانہ گیارھویں شریف کے سلسلہ میں خصوصی اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی شرکت محترم طارق میمن اور منیر میمن (حیدرآباد) نے کی جو مرکز کی طرف سے پنجاب کے دورے پر تھے۔اجلاس میں تمام ذاکرین نے شرکت کی ۔ذاکرین نے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوے اس […]

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان